Author Topic: میٹرک بورڈ، امتحانی فیس جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری  (Read 1183 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک بورڈ، امتحانی فیس جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کےمطابق میٹرک سائنس اور جنرل ریگولر و پرائیویٹ ضمنی امتحانات 2018کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلباء و طالبات سالانہ امتحانات2019 میں شرکت کیلئے اپنے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 16جنوری سے یکم فروری تک جمع کرا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 17جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"