بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات مارچ تک داخلہ فارم جمع
ملتان: جامعہ زکریا کے تحت بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات 2019کیلئے داخلہ فارم ریگولر /پرائیویٹ امیدواران کی طرف سے 3گنا فیس کے ساتھ جمع کرائے جا سکتے ہیں جس کی آخری تاریخ 22مارچ ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 11 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی