Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا پل کی تعمیر کے لئے مظاہرہ  (Read 391 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا پل کی تعمیر کے لئے مظاہرہ
لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے ٹوٹے ہوئے اوورہیڈ برج نمبر 4 کی تعمیر کے لئے کینال روڈ
پر پنجاب یونیوسرٹی کے طلبہ کا احتجاج، ٹیپا کی طرف سے 10 اپریل تک پل تعمیر کرنے
کے وعدے پر ختم کر دیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 20 مارچ 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"