Author Topic: پنجاب کے سکولوں میں داخلہ مہم کے افتتاح کی تقریب پھر ملتوی  (Read 381 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کے سکولوں میں داخلہ مہم کے افتتاح کی تقریب پھر ملتوی
لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سکولوں میں داخلہ مہم کا افتتاح کرنے کی تقریب ایک بار پھر
ملتوی ہو گئی ۔ انرولنمنٹ مہم کا افتتاح آج 20 مار چ کو ہونا تھا ۔ تاہم انتظامات مکمل نہ
ہونے کی وجہ سے حکمہ سکول ایجوکیشن نے مہم پھر ملتوی کردی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 20 مارچ 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"