Author Topic: قرطبہ یونیورسٹی پشاور کی سکالر مہوش پروین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی  (Read 531 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
قرطبہ یونیورسٹی پشاور کی سکالر مہوش پروین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی
پشاور:          ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز قرطبہ یونیورسٹی پشاور کی سکالر مہوش پروین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی، انہوں نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے سپروائزر ڈاکٹر محمد جنید تھے جبکہ ان کے مقالے کا عنوان" سوشل نیٹ ورکنگ اینڈ انٹرپرینیول اپورچونٹیز، دی کیس آف ویمن انٹرپرینیورز آف پشاور کے پی" تھا۔ ان کے بیرونی ممتحن کے فرائض ابیٹ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر بہادر شاہ نے ادا کئے ۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 22اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"