Author Topic: فیڈرل بورڈ، میٹرک رزلٹ منسوخ کرا نیکی حتمی تاریخ مقرر  (Read 1023 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فیڈرل بورڈ، میٹرک رزلٹ منسوخ کرا نیکی حتمی تاریخ مقرر
فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے میٹرک کے رزلٹ منسوخ کرانے کی حتمی تاریخ30اور 31اکتوبر2019ء مقرر کردی ہے
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے میٹرک کے رزلٹ منسوخ کرانے کی حتمی تاریخ30اور 31اکتوبر2019ء مقرر کردی ہے تاہم ایسے امیدوار رزلٹ منسوخ کرانے کے اہل ہونگے جنہوں نے پارٹ ون پاس یا فیل کیا ہوگا۔
 ایسے طلبہ جنہوں نے سال2019ء میں میٹرک پاس کیا ہے اور کم نمبرز کی وجہ سے یا نتائج بہتر کرنے کے لیے دوبارہ امتحانات میں شرکت کیلئے اپنا رزلٹ کینسل کرانا چاہتے ہیں۔ کیلئے 30اکتوبر اور 31اکتوبر تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد 27 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"