Author Topic: Peshawar University B.A ,B.Sc Result 2012  (Read 3929 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Peshawar University B.A ,B.Sc Result 2012
« on: August 17, 2012, 02:47:15 PM »

Peshawar University B.A ,B.Sc Result 2012
for more info see this link
پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام بی اے ، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ کے رزلٹ کا اعلان ستمبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے  
کنڑولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹررشید خان کے مطابق امتحانات کے نتائج تقریبا مکمل کرلئے گئے ۔ پروفیسر ڈاکٹر راشد خان نے بتایا کہ اس سال پشاور یونیورسٹی میں  تقریبا 46ہزار طلبہ وطالبات نے بی اے اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانات میں شرکت کی تھی۔
مزید تفیصلات اس لنک پر موجود ہیں۔

Peshawar-University-BA-Result-2012