Author Topic: پشاور یونیورسٹی کا بی ایس جرنلزم شروع کرنے کا فیصلہ  (Read 960 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
 
پشاور یونیورسٹی میں بی ایس جرنلزم پروگرام شروع کرنے کے سلسلے میں بورڈ آف سٹیڈیز کا اجلاس
پشاور:جامعہ پشاور کے شعبہ صحافت وابلاغ عامہ میں بی ایس (جرنلزم) پروگرام شروع کرنے کے سلسلے میں بورڈ آف سٹیڈیز کا اجلاس منعقد ہوا،
 جس میں گجرات یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر فریش اللہ ، بحریہ یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر عبدالسراج، کوہاٹ یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کے چیئرمین پرویز خان ،پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر نیوز ایڈیٹر محمد عرفان خان ،شعبہ صحافت و ابلاغ عامہ، جامعہ پشاور کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فیض اللہ جان،پروفیسر نعیم گل اور ڈاکٹر سید عرفان اشرف و دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے یونیورسٹی میں بی ایس (جرنلزم) کورس شروع کرنے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی۔
کورس مجاز اتھارٹی سے حتمی منظوری کے بعد اگلے سمسٹر سے شروع کیا جائے گا ۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 23 اکتوبر 2018کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"