Author Topic: جامعہ پشاور کےسکالر شاہد لطیف نے پی ایچ ڈی کرلی  (Read 422 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ پشاور کےسکالر شاہد لطیف نے پی ایچ ڈی کرلی
پشاور : جامعہ پشاور کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے ریسرچ سکالر شاہد لطیف نے پی ایچ ڈی کرلی ہے۔
گزشتہ روز دفاعی تقریب میں انہوں نے اپنی تحقیق کے حوالے سے شرکاء کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیئے اور کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حقدار قرار پائے۔
تقریب میں کوہاٹ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد، فیکلٹی، ریسرچ سکالرز اور طلبہ کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"