Author Topic: اقرا سکول گڑھی قمردین پشاورمیں فن فیئرکا انعقاد  (Read 427 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اقرا سکول گڑھی قمردین  پشاورمیں فن فیئرکا انعقاد
پشاور: اقراء سکول گڑھی قمردین میں فن فیئر کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھارٹی کے رکن فضل اللہ دائودزئی، ایم پی اے صومی فلک نیاز اوررابعہ بصری نے بھی شرکت کی ،
 بچوں کے بنائےسٹالوں کادورہ کیا او ر ان کی حوصلہ افزائی کی ،اس موقع پر انہوں نےکہا کہ اس طرح کی تقریبات سے طلباء وطالبات کی پوشیدہ صلاحیتوں کوسامنے لانے کا موقع ملتاہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"