Author Topic: پشاور انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل کی رجسٹریشن سے طلبہ کا مستقبل بچ گیا  (Read 437 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاور انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل کی رجسٹریشن سے طلبہ کا مستقبل بچ گیا
پشاور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے پی ایم ڈی سی کی جانب سے کوہاٹ انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سیکشن کے ساتھ رجسٹریشن کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے طلبہ کے مستقبل کو محفوظ بنادیا گیا ہے،
 اپنے ایک بیان میں ایسوسی ایشن کے صدر رضوان کنڈی نے کہا کہ مذکورہ ادارے کی رجسٹریشن کے بعد اب اس ادارے سے بی ڈی ایس کی ڈگری رجسٹرڈ تصور کی جائے گی،انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اس پورے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے جدوجہد کی جس سے سینکڑوں طلباء کا مستقبل تباہ ہونے سے بچ گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"