Author Topic: اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں اردو وپشتو مقابلہ نعت خوانی  (Read 424 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلامیہ کالج  یونیورسٹی  پشاور میں اردو وپشتو مقابلہ نعت خوانی
پشاور: عید میلاد البنی ؐکے حوالے سے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں خیبر اسلامک کلچر سوسائٹی کے زیر اہتمام اردو اور پشتو نعت خوانی کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا،
جس میں صوبہ بھرسے 46طلبہ نے اردو جبکہ 15 طلبہ نے پشتو میں حصہ لیا۔ مہمان خصوصی معروف نعت خواں ارباب ظفر اللہ جبکہ صدارت پروفیسر ڈاکٹر حسین فاروق نےکی۔
 مقابلےمیں اسلامیہ کالجیٹ کے طالبعلم عابد اقبال اور عطا اللہ شاہ نے اردو میں اول ا ور دوئم جبکہ اسی سکول کے عماد علی نے پشتو میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"