Author Topic: مری‘ نجی کیڈٹ کالج میں آتشزدگی 4بچے بے ہوش ، عمارت تباہ  (Read 408 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مری‘ نجی کیڈٹ کالج میں آتشزدگی 4بچے بے ہوش ، عمارت تباہ
مری : کشمیر پوائنٹ پر واقع نجی کیڈٹ کالج میں آگ لگنے سے چار بچے بے ہوش ہو گئے۔ ایک بچے کو کرنٹ لگا جبکہ دیگر دم گھٹنے سے بے ہوش ہوئے۔
 ریسکیو 1122نے آگ بجھانے کی کوشش کی تاہم بلڈنگ مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ گیس لیکیج سے لگی۔ بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ مری  ایڈیشن میں مورخہ  20ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"