Author Topic: نیشنل یونیورسٹی آف مارڈن لینگویجز ملتان میں سالانہ ڈنر  (Read 359 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نیشنل یونیورسٹی آف مارڈن لینگویجز ملتان میں سالانہ ڈنر
ملتان: نیشنل یونیورسٹی آف مارڈن لینگویجز ملتان کیمپس کے طلبہ وطالبات اور اساتذہ کرام کے لئے سالانہ ڈنر کا اہتمام لاہور لیب کے تعاون سے اور حرمین ایڈورٹائزنگ کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔
 پروگرام کے دوران طلبہ وطالبات کے مختلف ٹیبلوز بھی پیش کئے۔ پروگرام کے مہمان خصوصی
ملتان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر برگیڈئیر(ریٹائر) سید ندیم الاحسن ترمذی تھے ۔تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر کرنل (ریٹائرڈ) محمد سلیم، مینجمنٹ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر زہرہ بھٹہ، انگلش ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اکبر ساجد، سینئر پروفیسر سعید احمد کھاکھی، رائو اکمل علی، محسن علی خان اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ آخر میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں میں تحائف اور انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ20 جنوری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"