پانچویں کا امتحان آج شروع ہوگا پنجاب ایگزامینیشن کمیشن
لاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں پنجم کا امتحان آج شروع ہورہا ہے اور 14 فروری تک جاری رہے گا۔
آج پہلا پرچہ سائنس کاہوگا۔16 فروری سے مڈل کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 04 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی