Author Topic: ملتان سکولوں میں "درخت لگائو مہم" شروع کرنےکا فیصلہ  (Read 319 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ملتان سکولوں میں "درخت لگائو مہم" شروع کرنےکا فیصلہ
ملتان : پنجاب حکومت نےسرکاری سکولوں میں "درخت لگائومہم" شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، درخت لگائو مہم کو " موسم بہ ار درخت لگائو" کا نام دیا گیا، محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبہ کے تمام ای اوز اور ڈی ای اوز کو 5 مارچ تک پلان ترتیب دینے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے، مہم کے دوران پرائمری سکولوں میں 15 اور ایلیمنٹری سکولوں میں 25 پودے لگانے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ تمام ہائی اور ہائرسیکنڈری سکولوں میں 35 پودے لگائے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"