Author Topic: پشاور لاء کالج کے طلبہ نے 70بیگ خون عطیہ دیا  (Read 392 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاور لاء کالج کے طلبہ نے 70بیگ خون عطیہ دیا
پشاور : پشاور یونیورسٹی میں جاری عطیہ خون کیمپ میں لاء کالج کے طلباء وطالبات نے ریجنل بلڈ سنٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کو 70بیگ خون عطیہ کر دیا۔
جمعہ کے روز انگریزی ڈیپارٹمنٹ کے ایک درجن طلبہ نے بھی خون کا عطیہ دیا بلڈ کیمپ میں اب تک دوسو قریب خون بیگ جمع کئے گئے ہیں، کیمپ 26 جنوری تک جاری رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری  ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"