Author Topic: سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ کے نتائج  (Read 3193 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ کے نتائج
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے ناظم امتحانات سید سراج الاسلام بخاری نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ سال اول کے سالانہ امتحانات 2009ء کے نتائج کے اعلان کردیا ۔ تفصیلی نتائج ٹیکنیکل بورڈ کی نئی ویب سائٹ www.sbte.edu.pk پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

شکریہ جنگ