Author Topic: What is Career?  (Read 2657 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
What is Career?
« on: April 22, 2009, 08:06:56 PM »
What is Career?

able to meet the needs of families. necessities of life ie food, clothing, housing, education and treatment, if possible, to provide entertainment for the work we do is our career. a successful practice as a career for life .. and her career choice, it is called. .. career, the word is also used in some other sense, but in this article, career, means to choose a profession have been limited.

or exhaustion, but satisfaction does not get satisfaction and pleasure.

Thinking about career education, training your mental and physical capacity), strength and ability (and your hobbies and interests should be kept in mind.

Q Can you look around you'll see people dutrh. A work which he and others who do business or employment needs of business life and are a way to provide. If you do business If this is your profession and even employment.

کیرئیر کیا ہے؟
تعلیم اور تربیت یعنی سیکھنے کا عمل یوں تو انسان کے آخری سانس تک جاری رہتا ہے ۔ لیکن زندگی کے ابتدائی بیس بائیس برسوں کے بعد ہر انسان خصوصاً مردوں کو لازماً کوئی ایسا کام اختیار کرنا ہوتا ہے جس سے آمدنی حاصل ہوتا کہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی ضروریات پوری کر سکیں۔ زندگی کی ضروریات یعنی غذا لباس رہائش ٬ تعلیم علاج اور اگر ممکن ہو تو تفریح کے اخراجات پورے کرنے کے لیے ہم جو کام کرتے ہیں وہی ہمارا کیرئیر ہے۔ گویا ایک کامیاب عملی زندگی گزارنے کے لیے کسی پیشے کا انتخاب کرکے اسے اپنا ٫٫کیرئیر٬٬ کہلاتا ہے۔ ٫٫کیرئیر٬٬ کا لفظ بعض دوسرے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے لیکن اس مضمون میں ٫٫کیرئیر٬٬ کے معنی کو پیشے کواختیار کرنے تک محدود رکھے گئے ہیں۔

کیرئیر گائیڈنس کے ایک ماہر کے مطابق اپنے لیے اچھا کیرئیر منتخب کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انسان ایسا ذریعہ معاش اختیار کرے جو اس کی صحت صلاحیتوں اور رجحان کے مطابق ہو تاکہ وہ اسی خاص پیشے میں زیادہ ترقی کر سکے اور کام کرنے سے اسے اکتاہٹ یا تھکن نہ ہو بلکہ تسکین اطمینان اور مسرت حاصل ہو۔

کیرئیر کے بارے میں سوچتے وقت اپنی تعلیم تربیت ذہنی اور جسمانی استعداد ﴿طاقت اور صلاحیت﴾ اور اپنے شوق و دلچسپی کو سامنے رکھنا چاہیے۔

اگر آپ اپنے آس پا س نظر ڈالیں تو آپ کو دوطرح کے لوگ نظر آئیں گے۔ ایک وہ جو ملازمت کرتے ہیں اور دوسرے جو کاروبار کرتے ہیں ملازمت یا کاروبار زندگی کی ضروریات اور اخراجات پورے کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کاروبار کریں گے تو یہ آپ کا پیشہ بھی ہو گا اور ملازمت بھی۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"