Author Topic: دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائیرایجوکیشن میں فضائی معیارپر ورکشاپ  (Read 386 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائیرایجوکیشن میں فضائی معیارپر ورکشاپ
کراچی:عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی سائنسدان اور ڈائریکٹر سینٹر فور اربن سٹیڈیز انڈیانا یونیورسٹی کے ڈاکٹر گیبرل فیلیپینی نے ʼʼ پاکستان میں فضائی معیار:اعداد و شمار کی وضاحت اور صحت عامہ کی فراہمی بہتر بنانے ʼʼ پر دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائیرایجوکیشن، کراچی میں ʼʼفضائی معیار کی نگرانیʼʼ پر منعقد ہونے والی ورکشاپ میں اظہار خیال کیا۔
 ورکشاپ کا انعقاد دادا بھائی انسٹیوٹ میں امریکن انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان اسٹڈیز، اسلام آباد اور انٹر یونیورسٹی کنسورشیم کے تعاون سے کیا گیا۔ ڈاکٹر فیلیپینی کا کہنا تھا کہ ماحولیات، کمیونٹی اور صحت آپس میں ایک دوسرے سے جڑے ہیں
 اور ہر ایک پر اثرانداز ہوتے ہیں ۔ سرگرمی کا مقصد شعور بیدار کرنا تھا کہ ʼہمیں کیوں فضائی معیار کے بارے میں فکر کرنی چاہیے، ورکشاپ کے بعد سوال و جواب کا سیشن منعقد ہوا جس میں فیکلٹی، عملے اور طلباء نے حصہ لیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ  کراچی ایڈیشن میں مورخہ 18اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"