Author Topic: یونیورسٹی، طلبہ اور اساتذہ کے مابین مسائل کے ازالے کیلئے گریوئس کمیٹی قائم  (Read 347 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی، طلبہ اور اساتذہ کے مابین مسائل کے ازالے کیلئے گریوئس کمیٹی قائم
کراچی : رجسٹرار اقراء یونیورسٹی ڈاکٹر عرفان حمید کے اعلامیہ کے مطابق اقراء یونیورسٹی نے ایک گریوئس کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کی کنوینر پرنسپل سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول پروفیسر ڈاکٹر سسٹر مارگریٹ میڈن ہوں گی
جبکہ ممبران میں نائب صدر اقراء یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اسلام، ڈاکٹر کامران رضا، ڈاکٹر فاطمہ ڈار اور عطاء الرحمٰن شامل ہیں۔ کمیٹی جامعہ میں طلبہ اور اساتذہ کے مابین مسائل اور شکایات کا ازالہ کرے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ  اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 19اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"