Author Topic: جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد  (Read 411 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد
کراچی : طلبا اور طالبات میں گولڈ میڈلز اور شیلڈ تقسیم کیں۔ جلسہ تقسیم اسناد میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی 1197 طالبات نے اسناد حاصل کیں جبکہ12 طالبات نے گولڈ میڈل اور 61 طالبات نے مولوی ریاض الدین احمد شیلڈ حاصل کیں۔ اسناد حاصل کر کے طالبات نے بے حد مسرت کا اظہار کیا
 اور اس دن کو اپنی زندگی کا اہم دن تصور کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سیدہ شہلا رضا کا کہنا تھا کہ جناح یونیورسٹی کی طالبات کا جوش و خروش نا قابل بیان ہے ۔ انہوں نے طالبات کو اپنی تعلیم مکمل کر نے پر دلی مبارکباد دی
 اور ان کے والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ لو گوں نے اتنی پریشانیاں برداشت کر کے اپنی بچیوں کو اتنی اعلیٰ تعلیم دلوائی ، یہ آپ کی محنت کا صلہ ہے جو آج آپ لوگوں کو ملا ہے۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"