Author Topic: جامعہ کراچی بی ایڈ فرسٹ ایر اور بی ایڈ سیکنڈ ایئر امتحانات کے نتائج کا اعلان  (Read 460 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی بی ایڈ فرسٹ ایر اور بی ایڈ سیکنڈ ایئر امتحانات کے نتائج کا اعلان
کراچی : نتائج کے مطابق بی ایڈ (مارننگ پروگرام) کے امتحانات میں 37 طلبہ شریک ہوئے ،13 طلبہ کو اے گریڈ میں کامیاب قراردیا گیا، جبکہ 7 طلبہ ناکام قرار پائے۔ بی ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) کے امتحانات میں 18 طلبہ شریک ہوئے، 9 طلبہ کو اے گریڈ،05 طلبہ کو بی گریڈ، جبکہ 2 طلبہ کو سی گریڈ میں کامیاب قرار دیاگیا۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا  کراچی ایڈیشن میں مورخہ 19اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"