Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی : بائیو میڈیکل انجینئرنگ کا میرٹ سب سے زیادہ  (Read 1238 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
انجینئرنگ یونیورسٹی : بائیو میڈیکل انجینئرنگ کا میرٹ سب سے  زیادہ
لاہور: یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ایڈمیشن کے لئے پہلی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
رواں برس بائیو میڈیکل انجنیئرنگ 81.65کے ساتھ میرٹ میں انجئنیرنگ کے دیگر تمام ڈسپلنز پر سبقت لے گیا۔
جب کہ
 میکینکل انجنیئرنگ کا 79.04،
سول 77.18،
الیکٹریکل76.63فیصدرہا۔
 کمپیوٹر انجنیئرنگ76.09،
کیمیکل انجنیئرنگ75.66،
میکاٹرونکس اینڈکنٹرول انجنیئرنگ75.38 فیصد رہا۔
 آرکیٹکچرل انجنیئرنگ 74.96،
پیٹرولیم ایند گیس74.76،
انڈسٹریل اینڈ مینو فیکچرنگ73.65فیصد رہا۔
کمپیوٹر سائنس 73.57،
آرکیٹکچر73.20،
سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ72.5
اور میٹرلرجیکل اینڈ مٹیریل 72.5 فیصد رہا۔
آٹوموٹو اانجنیئرنگ72.25،
انوائر مینٹل انجنیئرنگ71.67،
ٹرانسپورٹیشن 71.60،
 پولیمر70.84فیصد رہا۔
 پراڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن70.45،
مائنگ70.27
اور جیولوجیکل انجنیئرنگ 70.16فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 29 ستمبر ، 2018 کو شائع ہوئی