Author Topic: سرکاری تعلیمی اداروں میں صورتحال زیادہ اچھی نہیں ہے، شفقت محمود  (Read 372 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری تعلیمی اداروں میں صورتحال زیادہ اچھی نہیں ہے، شفقت محمود
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباءکو برابر کے مواقع فراہم کرنے کو یقینی بنانے کیلئے یونیفارم ایجوکیشن پالیسی لانے کیلئے کام کر رہی ہے۔
 وہ جمعرات کو مقامی سکول سسٹم میں طلباءکو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں صورتحال زیادہ اچھی نہیں ہے۔ اس موقع پر سکول کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناصر قصوری نے بھی خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ   اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 19اپریل 2019ء کو شائع ہوئ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"