PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => BISE Malakand Board => Topic started by: iram on June 10, 2011, 10:53:14 PM

Title: مالاکنڈ بورڈ نے میڑک کے نتائج
Post by: iram on June 10, 2011, 10:53:14 PM

مالاکنڈ بورڈ نے میڑک کے نتائج  کا اعلان کردیا ہے
مالاکنڈ:10 جون :بورڈ کے رزلٹ کے مطابق کل 28414 طلبا وطالبات نے ان امتحانات میں شرکت کی ۔
جن میں سے 22011 طلبا وطالبات کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 77.47 فیصد رہا ۔ رزلٹ کے مطابق 312 طلبا وطالبات نے اے پلس گریڈ حاصل کیا۔ جب کہ1639 طلبا وطالبات نے اے گریڈ  ،4662 طلبا وطالبات نے بی گریڈ،اور 9701 نے سی گریڈ ، 5619 نے ڈی گریڈ، اور 78 طلبا وطالبات نے ای گریڈ میں امتحان پاس کیا۔
مالاکنڈ بورڈ رزلٹ کل صبح جاری کریں گا۔ یہ رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ کے ساتھ پاک اسٹڈی پر بھی دستیاب ہوگا۔