PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on March 15, 2019, 01:22:17 PM

Title: سرکاری سکولوں میں جدید کمپیوٹرلیبز کے منصوبے کوتوسیع دینے کافیصلہ
Post by: sb on March 15, 2019, 01:22:17 PM

سرکاری سکولوں میں جدید کمپیوٹرلیبز کے منصوبے کوتوسیع دینے کافیصلہ
لاہور: سرکاری سکولوں میں جدید کمپیوٹر لیبز کے منصوبے کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ مزید 96 سکولوں میں لیبز بنائی جائیں گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں مزید کمپیوٹر لیبز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کے لیے 96 بوائیزاور گرلز سکولوں کا انتخاب کیا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 15 مارچ 2019ء  کو شائع ہوئی