یہ بھی ایك نیم فوجی ادارہ ہے جس كے ذمے آزاد كشمیر اور شمالی علاقہ جات میں ٹیلی فون كی سہولیات فراہم كرنے كا كام ہے ۔اس محكمے میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور ٹیلی فون آپریٹر لائن میں اور بلنگ كلرك بھرتی كیا جاتا ہے ۔اس كا ہیڈ آفس پشاور روڈ راولپنڈی میں ہے۔