BISE Gujranwala Inter Date Sheet 2017
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ 2017
گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیٹ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔
جو کہ گوجرانوالہ بورڈ ز کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ ایف اے ، ایف ایس سی سال دوئم کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے جب کہ
سال اول کے امتحانات 23 مئی سے شروع ہونگے اور سات جون تک جاری رہے گے ۔
گوجرانوالہ ثانوی اور اعلی ثانوی بورڈ ز نے عملی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردی ہے ۔
گوجرانوالہ بورڈ کے جاری کردہ پریکٹیکل شیڈول کے مطابق، پریکٹیکل امتحانات 13 جون 2017 کو شروع ہوں گے۔