Author Topic: پاکستان میں بے روزگار گریجیویٹس کی تعداد پانچ لاکھ 25 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے  (Read 1372 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پاکستان میں بے روزگار گریجیویٹس کی تعداد پانچ لاکھ 25 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی محکمہ لیبرفورس کی سروےرپورٹ میں بتایاگیاہےکہ ملک بھر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگاروں کی تعداد سوا پانچ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے،
 جس میں دولاکھ 13 ہزار مرد اور تین لاکھ 8 ہزار خواتین شامل ہیں،
سب سے زیادہ بے روزگار گریجیویٹس کی تعداد پنجاب میں 3 لاکھ ساڑھے دس ہزار مردخواتین کی ہے،
 سندھ میں 97 ہزار،کے پی کے میں 83 ہزار ، بلو چستا ن میں 11 ہزار اور اسلام آباد میں پونے سات ہزار گریجویٹس بےروزگار ہیں،
قومی اسمبلی میں لیبر فورس کی یہ رپورٹ 2014.15 میں ہونے والےسروے پر مشتمل جبکہ اس کےبعد کی پانچ سالہ رپورٹ تیاری کےمراحل میں ہے
جس کو اس سال کے آخر میں جاری کئےجانے کا امکان ہے۔
افسوس ناک بات یہ ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اکثر سرکاری ملازمتوں پر باربار پابندی عائد کرتی رہتی ہے ۔
اس کے علاوہ کسی بھی صوبائی حکومت نے ملک میں نئے روزگارہ کے مواقع پیدا کرنے کے کچھ نہیں کیا۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہمیں اپنی رائے سے ضرور مطلع کریں،

Offline hamza100

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male

انشااللہ آئندہ حکومت عمران خان کی ہوگی۔ اور خان ملک سے بےروزگاری کا خاتمہ کردیں گے ۔ یہ سب مسلم لیگ نون کی خراب پالیساں کا نتجہ ہے