FBISE Federal Board Inter exam 2018 Federal Board of Intermediate and Secondary Education, Islamabad, will commence from. Tuesday, 17th April 2018. The Schedule for receipt of admission forms/data along with admission fee in the Board's Office is as under:- SCHEDULE OF ADMISSION FEE.
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے انٹرمیڈیٹ سال اول ، دوئم کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری شدہ امتحانی شیڈول کے مطابق اس سال 2018 میں انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات 17 اپریل2018 شروع ہونگے
فیڈرل بورڈ نےامتحان میں شرکت کے خواہشمند طلبہ طالبات سے داخلہ فارم اور فیس کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے ۔
Click to enlarge images Click to enlarge images