Author Topic: خواتین یونیورسٹی ملتان شعبہ باٹنی تھیلیسیمیا بارے روک تھام آگاہی سیمینار  (Read 345 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

خواتین یونیورسٹی ملتان شعبہ باٹنی تھیلیسیمیا بارے روک تھام آگاہی سیمینار
ملتان:خواتین یونیورسٹی ملتان شعبہ باٹنی کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا بارے شعور و آگاہی اور روک تھام کے حوالے سے دو روزہ آگاہی سیمینارہوا،پروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز تھیں۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا
کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ اس مرض سے عدم توجہی، شعور کا فقدان اور خاندان میں شادیوں کا برسوں پرانا رواج ہے۔
پاکستان میں ہر سال5سے8ہزارایسےبچے پیداہورہےہیں جو تھیلیسیمیا کا شکار ہیں۔اگر شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کسی معیاری لیبارٹری سے کروا لیا جائے اور نتائج مثبت آنے پرشادی روک کراس کا تدارک کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ  13سمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"