Author Topic: انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان کراچی  (Read 350 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعرات 13 دسمبر کو ساڑھے دس بجے کیا جائے گا۔
 نتائج اعلان کے بعد بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 13 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"