نفسیات اور کمرشل جیو گرافی کے پرچے ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہونگے راولپنڈی بورڈ
راولپنڈی: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے ترجمان ارسلان چیمہ کے مطابق تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیر اہتمام امتحان انٹرمیڈیٹ ضمنی 30اکتوبرمنگل کو ہونیوالے پرچے
(صبح کے وقت نفسیات اور شام کے پرچہ تاریخ (تمام اقسام) اور کمرشل جیو گرافی ، (کامرس) راولپنڈی شہر میں لوکل تعطیل کے باوجودڈیٹ شیٹ کے مطا بق ہونگے۔
ڈیٹ شیٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 30 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی