PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Home Economics => Topic started by: Haji Hasan on November 14, 2007, 10:58:55 PM

Title: تنخواہیں و مشاہرے
Post by: Haji Hasan on November 14, 2007, 10:58:55 PM
چونكہ گھریلو معاشیات كی تعلیم حاصل كرنے والی خواتین كو مختلف

اداروں میں مختلف نوعیت كے پیشوں میں كام كرنا ہوتا ہے لہذا ان كی

تنخواہیں بھی مختلف ہوتی ہیں ۔اچھی پوزیشن میں گریجوایشن اور پوسٹ

گریجوایشن كرنے والی خواتین كو اچھے مشاہرے كی تنخواہیں مل سكتی

ہیں ۔لیكن نئے گریجو ایٹس كو سركاری ملازمت میں گریڈ ٦١ اور نجی

ادروں میں اندازً دو ہزار اور اس سے زیادہ ماہانہ تنخواہ مل سكتی

ہے۔جبكہ نئے پوسٹ گریجوایٹس كو سركاری اداروں میں گریڈ٧١ اور

نجی اداروں میں اندازًتین ہزار اور اس سے زیادہ تنخواہ مل سكتی

ہے۔تاہم ابتدائی تنخواہ كا تعین صلاحیت اور تجربے كی بنیاد پر ہوتا ہے ۔