Author Topic: جامعہ کراچی،ایم اے سال اول پرائیویٹ اکنامکس کے نتائج کا اعلان  (Read 395 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی،ایم اے سال اول پرائیویٹ اکنامکس کے نتائج کا اعلان
کراچی : جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے مطابق ایم اے سال اول معاشیات(اکنامکس)پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 1448 طلبہ شریک ہوئے،267 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"