Author Topic: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے لانگ مارچ کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹیاں بنادیں  (Read 2272 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے لانگ مارچ کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹیاں بنادیں

لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف کی ہدایت پر ایم ایس ایف نے عدلیہ کی آزادی کیلئے لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ اعلان ایم ایس ایف کے مرکزی صدر و رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد نے دیگر ذمہ داروں حفیظ خان آفریدی، شہزاد خان، چودھری شفیق، عمران زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ رانا محمد ارشد نے پریس کانفرنس میں اس ضمن میںمرکزی و صوبائی کوآرڈینیشن کمیٹیاں بنانے کا اعلان بھی کیا۔
 
      شکریہ نوائے وقت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"