Author Topic: Matric Result 2009 Board of Secondary Education Karachi BSEK  (Read 6951 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Matric Result 2009 Board of Secondary Education Karachi BSEK

کراچی بورڈ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج ہوگا۔
 بورڈ اف سکینڈری ایجوکیشن کراچی کے ذرائع کے مطابق میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 29 جون 2009 کو صبح 9 بجے کیا جائےگا۔
جب کہ نمایاں کامیابی والے طلبہ وطالبات کو انعام دینے کی تقریب شام 4 بجے ہوگی ۔
جس میں صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق محمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے ۔ اور کامیاب طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کریں گے ۔