Author Topic: Benazir Bhutto University upper Dir BA Results  (Read 3988 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Benazir Bhutto University upper Dir BA Results
« on: September 15, 2011, 12:34:14 PM »
Benazir Bhutto University upper Dir BA Results 2011,
benazir bhutto university upper dir

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل اپر دیر بی اے رزلٹ
پشاور: کلثوم قزلباش: نمائندہ پاک اسٹڈی : شہید بے نظیر بھٹو یونیوسٹی اپر دیر کل (سولہ  ستمبر) کو بی اے ، بی ایس سی ، بی کام اور بی بی اے کے رزلٹ کا اعلان کریں گی ۔ سال 2011  کے یہ امتحانات اس سال  جون میں منعقد ہوئے تھے۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد روز خان نے پاک اسٹڈی کو بتایا کہ رزلٹ کا اعلان کل دوپہر 2 بجے کیا جائے گا۔ ڈی ایم سیز(مارکس شیٹ ) تمام ریگولر امیدواروں کی ڈی ایم سیز(مارکس شیٹ) ان کے متعلقہ کالجز میں جب کہ پرائیویٹ طلبہ وطالبات نے جس امتحانی مراکز میں امتحان دیا تھا۔ وہاں سے 17 ستمبر سے حاصل کرسکیں گے ۔ یہ رزلٹ آپ پاک اسٹڈی پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔