Author Topic: حیدرآباد پولیس نے نقل پر گرفتار افراد کو رہا کردیا  (Read 4054 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
حیدرآباد پولیس نے نقل پر گرفتار افراد کو رہا کردیا
حیدرآباد:حیدرآباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام  میڑک کے سالانہ امتحانات میں نقل اور  جعلی امتحانی سنٹر میں میڑک کا پرچہ حل کرتے پکڑے جانے والے60 طلبا کو بااثر افراد کے دباؤ میں آکر مقامی پولیس نے رہا کر دیا، پولیس کا موقف ہے کہ ان افراد کے خلاف حیدرآباد تعلیمی بورڈ، ٹنڈو جام کے متعلقہ امتحانی سینٹرز کے خلاف خود کارروائی کرے،جب کہ چئیرمین تعلیمی بورڈ عبدالعلیم  نے ٹنڈوجام میں جعلی امتحانی سینٹر میں کھلے عام نقل کی تحقیقات کا حکم دے دیا،