Author Topic: Social Suicide  (Read 5789 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Social Suicide
« on: August 19, 2012, 01:38:04 AM »
Female Journalist Commits Suicide in Lahore

بعض اوقات بڑی بڑی خبروں کے درمیان ایک چھوٹی سی سنگل کالمی خبر چونکہ کر رکھ دیتی ہے، نیند حرام کردیتی ہے ، کئی کئی روز پریشانی میں مبتلا رکھتی ہے ، چھوٹی سی خبر سے کئی مرتبہ ایسا دپریشن  طاری ہوجاتا  ہے کہ ذہن کام کرنا چھوڑدیتا ہے ، روٹین کے کام ادھورے رہ  جاتے ہیں،  کیفیت خراب ہوجاتی ہے اورر آدمی کسی کے ساتھ ذکر بھی نہیں کرسکتا کہ لوگ مذاق اڑائیں گے ، حساس طبیعت کا   یہ بہت بڑا المیہ ہے