Author Topic: یوایم ٹی لاہورانٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش  (Read 384 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یوایم ٹی  لاہورانٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش
لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) کی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش 24اکتوبرتا 25اکتوبر لاہور ایکسپو سنٹر میں منعقد کی جائے گی
 جس میں بڑی تعداد میں ایگزیبیٹرز، ملٹی نیشنل کمپنیز کے نمائندگان، ملکی وبین الاقوامی انویسٹرز، ماہرین اور سپیکرز شرکت کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹرجنرل یوایم ٹی عابد ایچ کے شیروانی نے لاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 23 اکتوبر 2018کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"