Author Topic: پنجاب یونیورسٹی بی اے/ بی ایس سی امتحانی شیڈول  (Read 368 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی بی اے/ بی ایس سی امتحانی شیڈول
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے/ بی ایس سی(ریگولر) پارٹ ون سالانہ کیلئے داخلہ فیس و فارم جمع کروانے کادوبارہ مرتب کردہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔
 شیڈول کے مطابق بی اے/ بی ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے (ریگولر امیدواروں) کے لیے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ بذریعہ ڈاک11-12-18 اور دستی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ17-12-18 ہے
جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم بذریعہ ڈاک24-12-18 اور دستی فارم28-12-18 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 7 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"