پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات
راولپنڈی : پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24دسمبر سے شروع ہوں گی۔ تعطیلات 31دسمبر تک ہوں گی اس سلسلہ میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 08 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی