Author Topic: سائنس کالج وحدت روڈ لاہور ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد  (Read 339 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سائنس کالج وحدت روڈ لاہور ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
لاہور: فنی تعلیمی بورڈ کے زیرانتظام دوسرے سالانہ امتحان 2018 کے سلسلہ میں نگران عملہ کی تربیت کے لئے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد سائنس کالج وحدت روڈ کے آڈیٹوریم ہال میں کیا گیا۔
صوبائی وزیر صنعت و کامرس میاں محمد اسلم اقبال نے کہا کہ معیاری اور عصرحاضر کے مطابق فنی تعلیم دیکر ہی ہم ملکی و غیر ملکی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں، اب کوالٹی ایجوکیشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ11دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"