Author Topic: کراچی میں طلبا و طالبات اندھیرے میں امتحانات دینے پر مجبور  (Read 323 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کراچی میں طلبا و طالبات اندھیرے میں امتحانات دینے پر مجبور

کراچی: مبینہ انتظامی نااہلی کے باعث گزشتہ روزجامعہ کراچی میں ایوننگ کے طالبا وطالبات کے پرچوں کے دوران کسی شعبے میں بجلی نہیں تھی جسکے باعث وہ اندھیرے میں ہی امتحانات دینے پر مجبور ہوئے،
 ذرائع کا کہناہےکہ جامعہ کراچی میں دوپہر سے ہی بجلی نہیں تھی جو رات گئے تک بحال نہ ہوسکی، ذرائع کا کہناہےکہ بیشتر شعبہ جات میں اسٹینڈبائی جنریٹرز موجود نہیں تھے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"