Author Topic: جامعہ بلوچستان بی۔کام سال 2018ء کے سالانہ نتائج  (Read 431 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ بلوچستان بی۔کام سال 2018ء کے سالانہ نتائج
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے اعلا ن بی۔کام سال 2018ء کے سالانہ نتائج کے مطابق گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ کینٹ کی طالبہ عائشہ ریاض رول نمبر12نے 1051 نمبر لے کر صوبے بھرمیں پہلی پوزیشن
اورطالبہ وجہیہ ایاز رول نمبر67 نے 1035 نمبرلے کر دوسری پوزیشن حاصل کی پرنسپل پروفیسر مسزنورجہاں کھیتران نے اساتذہ اور طالبات کواس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اورامید ظاہرکی ہے کہ طالبات آئندہ بھی اس روایت کو برقرار رکھیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"