PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => MUET => Topic started by: علم دوست on August 05, 2008, 08:37:28 PM

Title: مہران یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا 111 واں اجلاس، تعلیمی و انتظامی امور پر غور
Post by: علم دوست on August 05, 2008, 08:37:28 PM

مہران یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا 111 واں اجلاس، تعلیمی و انتظامی امور پر غور
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی جامشورو کی سینڈیکیٹ کا 111 واں اجلاس یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالقدیر خان راجپوت کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے تعلیمی‘ انتظامی‘ مالیاتی اور تعمیراتی امور پر غور و خوص کرتے ہوئے بہت سے دیگر امور کے فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رفیق ابڑو‘ ڈاکٹر ایس ایم قریشی‘ ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی‘ پیر عبدالوحید جان سرہندی‘ داکٹر محبوب الدین سہرائی‘ پروفیسر نادر علی خواجہ‘ ڈاکٹر محمد ابراہیم پنہور‘ ڈاکٹر عبدالحکیم ملاح و دیگر نے شرکت کی۔