Author Topic: ڈاکٹر ریاض ابڑو پرو وائس چانسلر مقرر  (Read 2609 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male

 
ڈاکٹر ریاض ابڑو پرو وائس چانسلر مقرر
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ اور صوبے کی سرکاری جامعات کے چانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ڈاکٹر ریاض ابڑو کو مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کا پرووائس چانسلر مقرر کر دیا ہے ان کی تقرری دو سال کیلئے کی گئی ہے۔ مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کی تاریخ میں وہ پہلے پرو وائس چانسلر ہیں۔



شکریہ روزنامہ جنگ
VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study