PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on February 16, 2019, 02:35:27 PM

Title: لاہور بورڈ: میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے
Post by: sb on February 16, 2019, 02:35:27 PM

لاہور بورڈ: میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے
اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019یکم مارچ سے شروع ہوں گے
لاہور: علیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019یکم مارچ سے شروع ہوں گے ۔اس حوالے سے لاہور بورڈ نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق جماعت دہم کے امتحانات یکم تا16مارچ جاری رہیں گے ۔ اس کے بعد جماعت نہم کا امتحان 18مارچ تا 3اپریل منعقد ہو گا ۔اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری  ، 2019ء کو شائع ہوئی